نیمروز، بادغیس وہلمند صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں کے مراکز پر حملہ ہوا۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز صبح کی وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کا مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور تمام چوکیاں فتح، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
رپوٹ کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع مقر کا مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور تمام چوکیاں فتح، دشمن نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار کی راہ اپنالی اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
اطلاع کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے مرکز کے قریب واقع کیمپ کے علاقے میں اہم یونٹ سے دشمن نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار کی راہ اپنالی اور مجاہدین نے 17 ٹینک ایک رینجر، ایک کاماز اور 2 ڈاٹسن گاڑیوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
