ہرات، غور وقندہار صوبوں میں ضلعی وفوجی مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق صوبہ ہرات ضلع غوریان میں دشمن کے مراکز پر حملے کے نتیجے میں پولیس ہیڈکوارٹر فتح، 10 ٹینک ایک رینجر گاڑی، 10 عدد جی تیری، 2 انٹی ائیر گرافٹ گن سمیت مخلتف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔
دوسری جانب جمعرات کے روز صبح کی وقت دشت کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ کیا، جس سے، 8 اہلکار گرفتار، ایک ٹینک تباہ اور مجاہدین نے 3 ٹینک غنیمت کرلیا۔ اسی طرح جمعرات کے روز صبح کی وقت ضلع کھسان کے قدوس اباد کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملے کے نتیجے میں 3 ٹینک تباہ اور مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن اور 2 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
رپوٹ کے مطابق صوبہ قندہار ضلع ژڑئی کے حوض مدد کے علاقے میں واقع اہم یونٹ (عزیز اللہ کمپ) میں تعینات 300 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی
دوسری جانب پشمول کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 9 چوکیاں فتح، درجنوں اہلکار ہلاک وزخمی، گرفتار وسرنڈر، جبکہ مجاہدین نے متعدد ٹینک ورینجر گاڑیوں سمیت مخلتف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
اسی طرح صوبہ پنجوائی کے یخ چاہ اور غرگیانوں کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے پورانا ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، انٹلی جنس ہیڈکوارٹر ضلعی بازار اور متعدد چوکیاں فتح، درجنوں اہلکار ہلاک وزخمی، دیگر فرار، جبکہ مجاہدین نے پانچ ٹینکوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
اطلاع کے مطابق صوبہ غور ضلع ساغر میں 20 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے