افغان فوج کی درندگی کی انتہا کردی طالبان لاشون کو سر عام نذر آتش کر دیا تفصیلات کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع گیلان میں افغان فوج نے سرعام طالبان کو شہید کرنے کے بعد لاشوں کو سرعام بازار میں ںذر آتش کر دیا ۔
طالبان ترجمان قاری محمد یوسف احمدی نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ہمارے اور دسمن کے درمیان یہی فرق ہے کہ ہم گرفتار فوجیوں کو زندہ گھربھیج دیتے ہیں جبکہ افغان فوج بے دردی سے شہید کرکے ان کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں