ہلمند، فاریاب، قندہار وروزگان صوبوں میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز عصر کی وقت صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز فتح اور اس میں تعینات 300 اہلکار کافی اسلحہ سمیت مجاہدین سے آملے۔
دوسری جانب مذکورہ ضلع میں 6 مشہور جنگجو کمانڈر (کمانڈر رسول پہلوان، کمانڈر محمد، کمانڈر ہمراہ، کمانڈر شیر محمد، کمانڈر غلام حضرت اور کمانڈر محمد) پانچ عدد اسلحہ سمیت نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ضلعی ہیڈکوارٹر، پولیس ہیڈکوارٹر، فوجی یونٹ اور تمام چوکیاں فتح، دشمن فرار، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح کی وقت صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے ششک نمبر ایک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور اس میں سوار سپیشل فورس کمانڈر سمیت 4 پولیس ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے