صوبہ قندہار ضلع میوند کے مرکز پر نا کام دشمن نے بمباری کی۔
رپوٹ کے مطابق منگل کے روز نا کام دشمن نے ضلع میوند کے مفتوحہ مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر پر بمبار کی، جس سے مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر منھدم تا ہم اللہ کی فضل سے مجاہدین محفوظ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے