امریکی فوج کے انخلا کے لیے دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری سامان لے جانے والا کارگو ہوائی جہاز کابل پہنچ گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کارگو جہاز میں 640 ٹن وزن کا سامان لادا جا سکتا ہے۔ یوکرائنی کارگو ایئر لائن کے کارگو جہاز میں 6 ٹربو انجن لگے ہوئے ہیں، اسی کمپنی کے مزید دو طیارے افغانستان پہنچے ہیں۔

افغانستان سے 20 سال بعد امریکا اور اتحادی افواج کا انخلا جاری ہے اور بھاری جنگی سازو سامان خصوصی کارگو طیاروں کے ذریعے منتقل کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے