ہلمند، زابل، روزگان وسرپل صوبوں میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
تفصیل کے مطابق منگل کے رات صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، 4 دفاعی چوکیاں اور بازار فتح، جبکہ دشمن نے فرار کی راہ اپنالی، یاد رہے کہ فرار ہونے والے دشمن مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز عصر کی وقت صوبہ سرپل ضلع سنچارک کے محصور مرکز میں تعینات تمام اہلکاروں نے کافی ٹینک وگاڑیوں اور اسلحہ سمیت نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے، جس سے ضلعی مرکز پر مجاہدین کا کنٹرول ہوگیا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے شندک ماندہ، گولائی اور مکتب کے علاقوں میں دشمن پر بم دھماکے ہوئے، جس سے 3 ٹینک تباہ، 17 اہلکار ہلاک، جبکہ 11 مزید زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق منگل کے رات صوبہ زابل ضلع سیورئی میں واقع کمپاین کے نام سے دشمن کے اہم مرکز پر حملہ ہوا، جس سے مرکز منھدم اور دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، اور مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن بھی غنیمت کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے