صوبہ غور ضلع ساغر کے مرکز اور چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کی وقت ضلع ساغر کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، انٹلی جنس ہیڈکوارٹر اور چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ضلعی ہیڈکوارٹر، پولیس ہیڈکوارٹر، انٹلی جنس ہیڈکوارٹر اور تمام چوکیاں فتح، 10 اہلکار سرنڈر جبکہ مجاہدین نے 10 ٹینک ورینجر گاڑیوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے