صوبہ غور ضلع تولک کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، فوجی یونٹ وچوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر کی وقت ضلع تولک کے ضلعی ہیڈکوارٹر اور آس پاس مراکز پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ضلعی ہیڈکوارٹر، پولیس ہیڈکوارٹر، فوجی یونٹ اور تمام چوکیاں فتح، ضلعی چیف، پولیس چیف اور متعدد افسروں سمیت تمام افراد کافی اسلحہ سمیت نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے