روزگان وغور صوبوں میں مجاہدین نے دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ روزگان ضلع چورہ میں واقع پولیس وفوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 15 چوکیاں فتح، پانچ اہلکار سرنڈر، 4 گرفتار، جبکہ ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور باقی چوکیاں مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔
دوسری جانب منگل کے رات ضلع چنارتوں کے مرکز کے قریب دشمن پر حملہ کیا، پانچ اہلکار سرنڈر، جبکہ 3 اسلحہ سمیت گرفتار ہوئے، یاد رہے کہ مجاہدین کی پیش قدمی جاری ہے۔
رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ غور کے لعل وسرجنگل ضلع کے خمشور کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر سمیت محمد رحیمی سمیت 4 اہلکار ہلاک، 4 زخمی، جبکہ مجاہدین نے 8 عدد اسلحہ اور 8 موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے