الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ بغلان میں پولیس مرکز پر حملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ضلع مرکزی بغلان کے پولیس ہیڈکوارٹر کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید ملا عابداللہ جاوید تقبلہ اللہ باشندہ صوبہ قندوز نے بارود بھری ٹینک کے ذریعے شہیدی حملے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں مرکز منہدم ہونے کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس چیف، سیکورٹی آفسر اور فوجی آفسروں سمیت 41 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی، 10 فوجی ٹینک، 15 رینجر گاڑیاں بھی مکمل طور پر تباہ ہوئیں۔
واضح ہے کہ حملے کے دوران مرکز میں 80 سے زائد کمانڈو، فوجی، پولیس اہلکار وغیرہ موجود تھے، جو علاقے میں کاروائی کےلیے آئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے