البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ پر ہونےوالے حملے کےبابت کمیشن برائے ہائیرایجوکیشن کی انتظامیہ کا اعلامیہ
کمیشن برائے ہائیر ایجوکیشن امارت اسلامیہ کی انتظامیہ صوبہ پروان ضلع بگرام میں البیرونی یونیورسٹی کی گاڑی پر ہونے والے دھماکے اور اس سے ملے جلے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور یونیورسٹی کے اساتذہ، علمی اشخاص اور طلبہ پر ہونے والے اس طرح بہیمانہ حملے ملک، قومی اقدار اور علمی اثاثے پر ہونے والے حملے سمجھتی ہے۔
چونکہ ملک بھر میں غلام دشمن پر زندگی کا حلقہ روز بروز تنگ ہوتا جارہا ہے اور اپنی بقا کا خواب اسی نوعیت حملوں میں دیکھ رہا ہے،تاکہ ایک طرف دہشت کو پھیلا دیں اور دوسری جانب مجاہدین کے خلاف جذبات کو بھڑکا دیں۔
آخر میں اللہ تعالی کی دربار سے شہداء کے لیے اعلی درجات، ان کےاہل خانہ کے لیے صبرجمیل اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔
والسلام
ہائیر ایجوکیشن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے