نیویارک اور واشنگٹن کے محافظوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی، لوگر اور تخار صوبوں میں نشانہ بنایا۔
تفصیل کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے ارزو کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی مراکز اور چوکیوں پر وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سےعوام کے گھروں قائم کردہ تین مراکز کو دشمن نے چھوڑ کر فرار ہوا، فوجی سازوسامان مجاہدین نے قبضے میں لیا،جبکہ رات گئے مجاہدین نے چوکی اور تازہ دم اہلکاروں کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک، 2 زخمی،ایک بکتربند ٹینک بھی تباہ اور مغرب کے وقت علی لالا صاحب کے علاقے میں مجاہدین نے ظالم پولیس اہلکار نجیب کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ لوگر ضلع برکی کے مرکز پر مجاہدین نے وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے عیدگاہ کا وسیع علاقے فتح، ایک ٹینک تباہ، فوجی آفسر سمیت 7 ہلاک،9 زخمی ہوئے،جبکہ منگل کے روز شام کے وقت ضلع محمدآغہ کے سرخاب کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی قتل کردیا اور بدھ کے روز سہ پہر کے صدر مقام پل عالم شہر کے طاہر قلعہ اور وزیر قلعہ کے علاقوں مجاہدین نے کمانڈو اور سپلائی کانوائے پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 5 وحشی ہلاک، 6 زخمی ہوئے۔
دوسری جانب منگل کے روز کے وقت صوبہ تخار ضلع دشت قلعہ کے بندر آئی خانم کے علاقے میں مجاہدین کے حکمت عملی کے تحت ہونے والے حملے کے دوران 5 اہلکار ہلاک،ایک زخمی اور فوجی سازوسامان بھی مکمل طور پر ہوا۔
