جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کراچی کا فضائی جائزہ لیا اور بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں اربن فلڈنگ […]

پل چرخی اور بگرام جیلوں سےآج 2 خواتین سمیت 100 طالبان قیدی رہا

طالبان بگرام دوحہ معاہدے کے مطابق پل چرخی اور بگرام جیلوں سےآج 100 طالبان قیدی رہا ہوئے۔رہائی پانےوالوں میں2 خواتین قیدیوں سمیت 54 افراد کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔امارت اسلامیہ (طالبان) قیادت کی اصرار کےبعد رہائی ملی۔ واضح رہےخواتین قیدیوں کو بھی موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

ضلع سوات میں مسلسل بارشوں کے بعد دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مسلسل بارشوں کے بعد دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کے باعث متعدد علاقوں میں گھروں اور ہوٹلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بحرین بازار اس وقت سیلاب کی زد میں ہے۔ ضلع سوات کے بالائی علاقے وادی کالام میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارش کے باعث اوشو […]

پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل (پیک)کے زیر اہتمام صوبائی اسمبلی کے سامنے تعلیم بچاؤ دھرنا

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کا صوبائی اسمبلی کے سامنے تعلیم بچاؤ دھرنا پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل (پیک)کے زیر اہتمام صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے صوبائی اسمبلی کے سامنے تعلیم بچاؤ دھرنا دیا جس میں نجی سکولوں کے مالکان‘ پرنسپلز،اساتذہ کرام،والدین اور طلبہ نے ہزاروں کی تعداد میں شر کت کی۔مظاہرین […]

قطر کی کوششوں سے غزہ میں حماس اور اسرائیل کشیدگی میں کمی

قطر کی کوششوں سے اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ اور اسرائیلی حکام کے درمیان غزہ کے علاقے میں کشیدگی میں کمی پراتفاق کیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد اسرائیل نے غزہ کی بند کی گئی گذرگاہیں کھول دی ہیں اور غزہ کو بجلی اور ایندھن کی سپلائی بحال کردی ہے۔ حماس کی طرف سے […]

سعودی عرب کے اتحادی افواج کے نئے سربراہ مطلق الازیمع کون ہیں ؟

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے آج بروز منگل جاری ایک فرمان میں ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع کو سعودی عرب کی مشترکہ افواج کے کمانڈر انچیف کی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔ مطلق الازیمع سعودی عسکری کمانڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ خود کو […]

شاہ سلمان نے فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو برطرف کر دیا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کرپشن کے الزام میں فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل شہزادہ فہد بن ترکی بن عبد […]

عرب ممالک کے ساتھ تعلقات نے اسرائیل کو خطرے سے بچا لیا، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امارات کے ساتھ معاہدے پر ہم سب بہت خوش ہیں۔ اس پیش رفت سےمشرق وسطی میں سیاحت اور تجارت کے راستے کھل گئے ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کا دائرہ بھی مزید وسیع ہوگا۔  امریکی صدر کے مشیر اور داماد جیریڈ کشنر […]

گردیز : طالبان کا کمانڈو مرکز کے ہیڈکوارٹر پر فدائی حملہ

صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے قریب طالبان کے فدائی مجاہد نے کمانڈو مرکز کے ہیڈکوارٹر کو موٹر بم شہیدی حملے کا نشانہ بنایااور بعد میں مسلح طالبان نے حملہ کیا،جو تاحال جاری ہے۔ طالبان ترجمان کے مطابق اب تک درجنوں کراۓ کے قاتل ہلاک وزخمی ہوئے ہیں ۔ تفصیل بعد میں ان […]

دمشق کی فضاؤں میں دھماکے ، شام کے جنوب میں اسرائیل کا میزائل حملہ

شام میں بشار حکومت کے زیر انتظام میڈیا کے مطابق دارالحکومت دمشق کی فضاؤں میں دھماکے سنے گئے۔ مزید یہ کہ شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے دمشق کے دیہی علاقے کی فضاؤں میں متعدد معاند اہداف اور میزائلوں کا راستہ روک دیا۔ شامی عسکری ذرائع کے بیان کے مطابق اسرائیل نے جنوبی علاقے […]