کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہونے لگا

کویت سٹی: (ویب ڈیسک) دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہونے لگا۔ بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ تیل کی دولت سے مالامال دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت ہے لیکن اب یہ صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ تیل پیدا […]

کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل

کراچی:کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل ہوگئی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین شمس شاہوانی کا کہنا ہےکہ آگ سے ہمارا کافی نقصان ہوا ہے، حالات کی بہتری تک پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی روک دی اور  فی الحال اپنی گاڑیاں آئل ٹرمینل سے ہٹالی […]

دوستانہ بمباری میں 24 اور مجاہدین کے حملےمیں 18کمانڈو ہلاک

کابل انتظامیہ کی فضائیہ نے صوبہ ننگرہار میں کمانڈو پر بمباری کی، جب کہ ننگرہار، لوگر اور بغلان صوبوں میں امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد کے گدی خیل دوبندی کے علاقے میں دشمن کے طیارے نےاپنی ہی افواج پر شدید […]

بھارت نے جسے وکیل مقرر کیا ان کے پاس وکالت نامہ بھی نہیں تھا: اٹارنی جنرل

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاس کیس کی پیروی کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، اب عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ خالد جاوید کا کہنا تھا کہ بیرسٹر شاہنواز نون کو بھارت نے مقرر کیا لیکن ان کے پاس […]

بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلئے ایک بار پھر موقع دینے کا حکم

پاکستان کی عدالت نے حکومت کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن جادھو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔  عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت اسلام آباد […]

سعودی عرب نے تمام ممالک کو یواے ای جانے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب نے تمام ممالک کے طیاروں کو متحدہ عرب امارات میں پہنچنے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے بدھ کے روز حکومت کے اس فیصلے کی اطلاع دی ہے۔اس سے دوروز پہلے ہی اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی کے طیارے نے یو […]

دوحہ معاہدے کے تحت قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ، طالبان نے 1000 اور افغان حکام نے 5000 قیدی رہا کر دیئے

دوحہ معاہدے کی ایک شق پر عملدرآمد ہوا۔طالبان نےایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں کو رہا کردیا،جبکہ کابل انتظامیہ کے جیلوں میں امریکی تعاون سےحراست میں لیےجانےوالے 5000 ہزار طالبان کی رہائی کاعمل مکمل ہوا۔ رہائی پانےوالےقیدیوں میں سے7 کو قطر منتقل کیا گیا۔

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،دو نئے وزرا جمعرات کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دو نئے وزرا جمعرات کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شہرام خان تراکئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جا رہا ہے جبکہ باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے رکن انور زیب کو بھی وزیر […]

الفتح آپریشن : کاروان و مراکز پر حملے،4 ٹینک تباہ، 57 ہلاک و زخمی، غنائم

کمانڈو اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، پکتیکا، بلخ اور میدان صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چھ روز سے صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد میں کابل انتظامیہ کی فوجیوں اور کمانڈو نے گدی خیل اور طاہرضابط قلعہ کے علاقوں کاروائی کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کلبھوشن یادیو کے معاملہ پر کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ میں کلبھوشن یادیو کے معاملہ پر کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ بھارت نے وکیل مقرر کرنے سے متعلق تاحال پاکستان کو آگاہ نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر دفتر خارجہ کے ذریعہ بھارتی ہائی کمیشن کو مراسلہ بھجوایا جا چکا ہے۔ پاکستان […]