کمانڈو اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ننگرہار، پکتیکا، بلخ اور میدان صوبوں میں حملہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ چھ روز سے صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد میں کابل انتظامیہ کی فوجیوں اور کمانڈو نے گدی خیل اور طاہرضابط قلعہ کے علاقوں کاروائی کا آغاز کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت دشمن کو نشانہ بنایا،جس میں اب تک 2 فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 40 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔
دوسری جانب صوبہ پکتیکا ضلع سروبی کے خانے قلعہ کے علاقے میں مجاہدین کا جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ کیا،جانی و مالی نقصانات اور بعد میں پولیس گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 5 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ۔
رپورٹ کے مطابق صوبہ بلخ ضلع ضلع خاص بلخ کے شہاب کے علاقے میں دو فوجی یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں 10 اہلکار ہلاک ،2 زخمی ، 3 عدد کلاشنکوفیں اور دیگرف وجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلی اور دشمن کا کاروان دولت آباد کی جانب جارہاتھا،جن پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس میں 3 اسلحہ سے بھری گاڑی اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے قبضے میں لیا۔
اسی طرح صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر کے کمیشری قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے