کمانڈو کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ پکتیا میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح ساڑھے بجے صدر مقام گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں سرکاری تنصیبات کے قریب کمانڈو مرکز کے ہیڈکوارٹر پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید ملا عزیزاحمد بریالئے تقبلہ اللہ تعالی نے موٹربم کے ذریعے شہیدی حملہ انجام دیا اور بعد میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں اور آتش گیر مادے سے لیس دو دیگر فدائین ملا عطاءاللہ قائد ہلمند اور ملا عصمت اللہ غزنوی ہیڈکوارٹر میں داخل ہوکر وہاں تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

عمارت سے دشمن کا صفایا کرنے والے فدائین نے تازہ دم کمانڈو  پر گولیوں کی بوچھاڑ شروع کردی اور یہ سلسلہ اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا اور دشمن کے کئی حملوں کو اللہ تعالی کی نصرت سے پسپا کردیے۔

آپریشن کے دوران 74 کمانڈو آفسر اور فوجی ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوئے ۔اس کے علاوہ متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک بھی تبا ہ ہوئے۔

واضح رہےکہ مذکورہ مرکز میں تعینات 200 کمانڈو پکتیا لوگر، پکتیا خوست، پکتیا غزنی اور پکتیا پھٹان کو فوجی کانوائے اور  رسد کو  امن و امان  اور راستوں کی حفاظت کرتے،اس کے علاوہ عوام اور مجاہدین کے خلاف وحشت ناک کاروائیاں کرتے اور عام شاہراہوں پر قائم چیک پوائنٹوں سے گزرنے والے مسافروں کو اذیتیں پہنچاتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے