طالبان قطر دفتر کےنائب مولوی عبدالسلام حنفی اور وفد نے نیٹوکےخصوصی ایلچی برائے افغانستان سٹیفانو پونٹیکو اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے دوحہ میں ملاقات کی

ملاقات میں جانبین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔نیٹوکےایلچی نےکہاکہ نیٹو آرگنائزیشن دوحہ معاہدہ کو مکمل پابندہے۔نیزطالبان وفدنےبھی معاہدےپرعملدرآمدکا یقین دلایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے