پاکستان نے بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دی

اسلام آباد:  مقبوضہ کشمیر میں فروری 2019ء کو ہونے والے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان نے بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کے لیے جاری چارج شیٹ مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر […]

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

بحرین کے بادشاہ حمد بن عيسى بن سلمان آل خليفہ نے مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے […]

عمران خان کا افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ کو ٹیلیفون

کابل، اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ کو ٹیلیفون کیا، عبد اللہ عبد اللہ نے امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

اسرائیل کا پہلا وفد پیر کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کرے گا

تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان تعلقا ت کو معمول پر لانے   پر مبنی معاہدے کے بعد اسرائیل سے ایک اعلی سطحی وفد امریکی صدر کے داماد اور مشیر جرید کوشنر     کے بھی شامل ہونے والے امریکی حکام کے ہمراہ  آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا دورہ کرے گا۔ اسرائیلی دفترِ  وزارت عظمی کی […]

گلستان نبوۃ کے انمول پھول

صحابہ کرامؓ اور خاندانِ نبوت دونوں انسان کی دو آنکھوں کی طرح ہیں ۔ اہل سنت والجماعت کو صحابہ کرامؓ سے بھی محبت ہے اور خاندانِ نبوت سے بھی اور کیوں نہ ہو کہ یہ سب گلشن رسالت کے مہکتے پھول ہیں ۔ محرم الحرام کا آغاز ہوتا ہے تو اہل ایمان سیدنا حضرت عمر […]

مساجد سے جنت مدینہ مدینہ

مساجد سے جنت مدینہ مدینہ اللہ تعالیٰ کی شان دیکھیں… اسلام کی پہلی ’’مسجد ‘‘ ایک ’’مسافر‘‘ نے بنائی … حالانکہ ایک ’’مسافر‘‘ … اور سفر بھی ہجرت کا… سب سے پہلے اپنے ٹھکانے اور اپنے گھر کے بارے فکر مند ہوتا ہے… وطن چھوٹ گیا… گھر دشمنوں کے قبضے میں چلا گیا… ہجرت میں […]