بلخ کمانڈو یونٹ کے مرکز کو امارت اسلامیہ کے فدائی نے صوبہ بلخ میں فدائی حملے کا نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع خاص بلخ کے آقچہ بندر کے علاقے  میں قائم امریکی بلیک واٹر کے کرائے کے قاتلوں نام نہاد کمانڈو کی 06  یونٹ کو منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید طالب علم صدیق اللہ وردک تقبلہ اللہ تعالی نے موٹربم کے ذریعے شہیدی حملے کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں یونٹ مکمل طور پر منہدم ہونے کے علاوہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 61 کمانڈو ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ اور زخمی ہوئے ہیں اور ساتھ ہی مختلف النوع فوجی گاڑیاں، ٹینک وغیرہ بھی تباہ ہوئیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ یونٹ  بلخ اور آس پاس صوبوں میں مجاہدین کے خلاف کاروائیوں کی غرض سے قائم کیا گیا تھا، لیکن مجاہدین نے اسے قبل ازوقت تباہ کردیا۔

اسی طرح اس یونٹ میں داعش خوارج کے جنگجوؤں کی تربیت اور انہیں مسلح کرنے کی ذمہ داری بھی دی گئی تھی، کہ شمال زون میں بدامنی قائم اور کابل انتظامیہ کے حکام ان کی سرپرستی کریں۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مرکز کو اسی نوعیت حملے کا نشانہ بنایاتھا،جس میں درجنوں اہلکاروں  کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے