امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل

امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو دی گئی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ چند  اداروں کی رپورٹوں کی بنیاد پر افغانستان میں اب تک القاعدہ تنظیم کے اراکین  امارت اسلامیہ سے جنگ میں تعاون کررہا ہے وغیرہ الزامات۔ امارت اسلامیہ اس رپورٹ کو سختی سے مسترد  کرتی ہے اور ایسے بیانات کو مخصوص اور مذموم […]

مالی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

مالی :افریقی ملک مالی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ فورسز نے صدر سے جبری استعفیٰ لیا، اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی ترجمان نے مناسب وقت کے اندر ملک میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کردیا جبکہ باغیوں نے ملک کا انتظام چلانے کے لئے قومی کمیٹی […]

غازی خالد کو پستول فراہم کرنے والا وکیل گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس پشاور میں توہین رسالت ﷺ کے ملزم کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے غازی فیصل خالد کو کمرہ عدالت میں پستول فراہم کرنے والوالے شخص کو گرفتار کرلیا گیا جو مقامی وکیل نکلا سہولت کار کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا جس سے […]

بل دینے والوں کو بجلی بھی دیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمد سیٹھ نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ سے عوام سخت پریشان ہیں شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے ساتھ چوری روکنا اور بل لینا بھی واپڈا کی زمہ داری ہے جن علاقوں میں لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کرتے وہاں کاروائی کرنا حکومت کی زمہ داری ہے […]

امارات ، اسرائیل دوستی کب, کیسے اور کہاں سے شروع ہوئی

جمعرات 13 اگست 2020ء کو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست تعلقات کے قیام کا اعلان کیا۔ اس طرح مصر اور اردن کے بعد امارات اسرائیل کو تسلیم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن گیا ہے۔ بہ ظاہر اسرائیل اور […]