مجاہدین نے روزگان وقندہار صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کے رات دو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ کے پٹرول پمپ اور اسٹیشن کی درمیانی علاقے میں واقع چوکیوں پر ہلکی وبھاری ہتھیاروں سے حملہ ہوا، جس سے 4 چوکیاں فتح، 15 اہلکار ہلاک، پانچ زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے قشقرئی کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات رابط مجاہد نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار زخمی اور رابط مجاہد ہیوی مشن گن سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے قلعہ شامیر کے علاقے کے کیمپ کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے