بیروت دھماکا:لبنانی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

لبنان کے وزیراعظم حسان دیاب نے بیروت دھماکے کے کوئی ایک ہفتے کے بعد اپنی کابینہ سمیت استعفا دے دیا ہے۔انھوں نے قبل ازیں صدر میشال عون کو مطلع کردیا تھا کہ وہ بہت جلد اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔ لبنان کے مقامی میڈیا نے وزیراعظم کے بیروت میں تباہ کن دھماکے کے بعد […]

بیروت میں مظاہرے جاری، 2وزرا سمیت مزید5ارکان اسمبلی مستعفی

بیروت(ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکوں کے بعد حکمرانوں کیخلاف مظاہرے دوسرے روز بھی جاری رہے جبکہ ماحولیات اور اطلاعات کے دو وزرا سمیت مزید5ارکان اسمبلی مستعفی ہوگئے ہیں۔ اتوار کو ہزاروں مظاہرین بیروت کے شہدا سکوائر پر جمع ہوئے ،انقلاب اور انتقام کے نعرے لگائے، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی طرف جانیوالے راستے […]

چمن میں ڈی پی او آفس کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 17 زخمی

چمن: چمن میں ڈی پی او آفس کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا تھا کہ اس دوران یہاں سے اینٹی نارکوٹکس فورس کی گاڑی […]