بیروت دھماکابندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے: لبنانی صدر

بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت میں ہونے والے دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ […]

بلوچستان: بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ:  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بہہ گیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلاب سے تباہی آ گئی، […]

لویا جرگہ لویا جھگڑا بن گیا

کل جمعے کے روز افغانستان میں "لویا جرگا” کے نام سے مشہور افغان مشاورتی ادارہ کے اجلاس میں "خواتین” پر تشدد کا مشاہدہ کیا گیا جس کا بہ ظاہر سبب صدر پر تنقید بتائی جاتی ہے۔ جرگے میں ہونے والی دھینگا مشتی کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ممبر پارلیمنٹ بلقیس […]

مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری نوٹس لے: مہاتیر محمد

کوالالمپور:  ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا تھا۔ مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری نوٹس لے ۔ بھارت کو چاہیے کہ "علاقائی بدمعاش”کا کردار چھوڑ کر ایک ملک کی طرح […]

صومالیہ، فوجی اڈے پر زور دار دھماکہ

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں رونما ہونے والے شدید دھماکے  سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ موغادیشو کے ایک اسٹیڈیم کے جوار میں واقع فوجی اڈے پر  زور دار دھماکہ ہوا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو ئے ہیں۔ میجر عبدل لاہی محمود کا کہنا ہے کہ یہ […]

بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرے گی، ترک پروفیسر

ترکی میں شعبہ اُردو کے پروفیسر  ڈاکٹر خلیل طوقار  کا کہنا ہے کہ بابری مسجد  کے کھنڈرات پر ہندو مندر کی تعمیر کیا جانا ہندو قومیت پرستوں کی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی ایک کوشش ہے۔ ایدودیہ انٹیک شہر میں شہنشاہتِ بابر کے دور میں تعمیر کی جانے والی بابری مسجد کے واقع […]

بیلجین عدالت کا سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا فیصلہ

بیلجین  اسٹیٹ کونسل  نے ملک کے  والون علاقے سے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کا موقع فراہم کرنے والے بعض لائسنس کو التوا میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق  تنظیموں کی درخواست  کے مطابق فیصلہ صادر کرنے والی بیلجین اسٹیٹ کونسل  نے  بعض لائسنسوں کو  منسوخ اور بعض کو برقرار رکھا ہے۔ […]

ایران : حزب اللہ کمانڈر بیٹی سمیت قاتلانہ حملے میں ہلاک

ایران کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ایک اہم کمانڈر حبیب دائود اور اس کی بیٹی مریم کو دن دیہاڑے دارالحکومت تہران میں قتل کر دیا گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کو ملنے والی معلومات کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی شام کو تہران کے شمال میں شاہراہ پاسداران […]

چار روز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات

سال 2020 یوں تو عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد دنیا کے لیے ایک آزمائش بنا ہوا ہے لیکن رواں ماہ اگست کے آغاز میں دنیا کے 7 ممالک میں آتشزدگی کے واقعات نے ان مشکلات اور اس سال سے متعلق توہمات و اوہام میں مزید اضافہ کردیا ہے جن میں سب سے زیادہ تباہ […]