اسرائیلی فوج نے  زیرِ محاصرہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع حماس کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا  ہے۔

اسرائیلی لڑاکا طیاوں نے  حماس کی فوجی شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ کے ایک  بیت لاحیہ میں مورچے کو ہدف بنایا۔

غزہ کی  فلسطینی وزارت خارجہ نے  اس حملے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔

اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے قان  نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے