پاکستان نے لبنان کے لیے امداد بھجوا دی۔ دوائیں اور غذائی سامان شامل ہے۔ قبل ازیں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے سانحے پر اظہار افسوس کیا تھا اور پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور تعاون کا یقین دلایا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے