کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے حکام نے صوبہ پکتیکا میں قیدیوں پر تشدد کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے صدر مقام شرنہ شہر کی مرکزی جیل میں جیل انتظامیہ نے قیدیوں پر تشدد کرتے ہوئے ان پر زہریلے اسپرے وغیرہ بھی چھڑا دیے، جس کے نتیجے میں 5 قیدیوں زخمی جب کہ متعدد بیہوش ہوئے۔

یہ ناقابل معافی جرم اس حال میں انجام ہورہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی استحکام کی خاطر تمام ہموطن یک آواز ہوکر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کررہا ہے، مگر کٹھ پتلی انتظامیہ کے حکام مختلف النوع طریقوں سے اس عمل میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے