امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ جناب ملابرادراخوند اور وفد نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پمپئیو سے ملاقات اور بین الافغان مذاکرات کے آغاز اور موجودہ صورتحال کے متعلق گفتگو کی ۔ فریقین نے مذاکرات کے آغاز کے لیےامارت اسلامیہ کے باقی قیدیوں کی رہائی کو اہم سمجھا۔

 نیز امریکی سیکریٹری خارجہ نے عیدالاضحی کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کی جانب سے اعلان شدہ جنگ بندی کا خیر مقدم  کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے