امریکا کا چند طالبان قیدیوں کو نظر بندی میں رکھنے کی تجویز

امریکا کی جانب سے یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ افغانستان کی جیلوں سے رہائی کے بعد افغان تحریک طالبان کے 200 قیدیوں کی نظر بندی کے لیے ایک مقام پر منتقل کر دیا جائے۔ اس تجویز کا مقصد کابل اور طالبان کے درمیان امن بات چیت کو معطل کر دینے والا جمود توڑنا […]

دنیا کی خوش قسمت خاتون جو مطافِ کعبہ میں تنہا تھی، جب کوئی دوسرا نہیں تھا

کرونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر اس مرتبہ حج کے ایّام میں بعض بڑے نادر اور منفرد واقعات پیش آئے ہیں جن کا عام حالات میں تصور بھی ممکن نہیں۔ایسے واقعات میں تازہ اضافہ ایک تنہا مسلم خاتون کی کعبۃ اللہ کے سامنے عبادت وریاضت ہے اور ان کے ساتھ مطاف میں کوئی دوسرا […]

جامع مسجد آیاصوفیہ میں 86 سال کے بعد عیدالاضحیٰ کی پہلی نماز

ترکی کے شہراستنبول میں جمعہ کی صبح ہزاروں افراد نے تاریخی آیا صوفیہ جامع مسجد میں 86 سال کے بعد پہلی مرتبہ عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت نے جولائی کے وسط میں ایک عدالتی حکم کے بعد آیا صوفیہ عجائب گھر کو دوبارہ جامع مسجد میں تبدیل کردیا […]

مناسکِ حج کا چوتھا روز ہے۔ اس روز حجاج کرام مِنی میں تینوں جمرات کی رمی کر رہے ہیں

بروز ہفتہ آج مناسکِ حج کا چوتھا روز ہے۔ اس روز حجاج کرام مِنی میں تینوں جمرات کی رمی کر رہے ہیں۔ رمی کے بعد حجاج دن کا بقیہ وقت مِنی میں اپنے خیموں میں ہی گزاریں گے۔ کل اتوار کو مناسکِ حج کے پانچویں روز بھی حجاج کرام تینوں جمرات کی رمی کریں گے۔ […]

افغان فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے اپنے اور مقامی آبادی کے تحفظ کیلئے جوابی فائرنگ کی ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:  پاک افغان سرحد چمن بارڈر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے پاکستان کا کہنا ہے کہ افغان فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے اپنے دفاع اور مقامی آبادی کے تحفظ کیلئے جوابی فائرنگ کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ […]

وفاقی حکومت کی جانب سے بڑی عید پر بڑا تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے بڑی عید پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

ملک بھر میں عید الاضحیٰ آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جائیگی

  ملک بھر میں عید الاضحیٰ ہفتہ کو مذہبی جوش و خروش سے منائی جائیگی۔ ملک بھر میں حکومتی ایس او پیز کے مطابق نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے۔ کروڑوں فرزندان اسلام سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔ عید الاضحی کے موقع پر امن و امان کی […]