حجاج کرام کو جمرات کے لیے جراثیم سے پاک پیک شدہ کنکریوں فراہم

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے حجاج کرام کو رمی جمرات کے لیے جراثیم سے پاک اور پیک شدہ کنکریاں فراہم کی گئیں ہیں۔ اللہ کے مہمان آج منیٰ میں جمرہ عقبہ میں رمی جمرات کریں گے۔ ذرائع  کے مطابق سعودی عرب کے قومی مرکز برائے انسداد امراض نے ایک بیان […]

اسلامی نظام کے لیے حالات سازگار کیوں نہیں؟

تحریر: ابومحمدالفاتح اٹھائیس جولائی کو امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبة اللہ اخند زادہ صاحب کاعید کی مناسبت سے پیغام نشر ہوا -بنیادی طور پر اس میں ایک نقطہ یہ بھی تھا کہ ہمارا جہاد استعمار کے خاتمہ اور صحیح معنوں میں ایک اسلامی نظام کے قیام کے لیے تھااور ہے-استعماری قبضے کے خاتمے اگر چہ کچھ […]

اللہ تعالیٰ ہی وبا سے نجات دلائے گا: خطبہ حج

مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا کہ وبا پھیل جائے تو انسان کو دوسرے علاقے میں نہیں جانا چاہیئے، جس وقت انسان نماز کیلئے کھڑا ہو تو طہارت اور پاکیزگی کا خیال رکھے، مسلمان کا عقیدہ ہونا چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ ہی وبا سے نجات دلائے گا، وبا کے دوران زیادہ سے زیادہ صدقہ […]

امارت اسلامیہ نے کابل انتطامیہ کے تمام قیدی رہا کردیے

دوحہ معاہدہ کے مطابق، امارت اسلامیہ کا کابل انتظامیہ کے ایک ہزار  قیدی رہا اور ہماری جانب سے یہ عمل مکمل ہوا دوحہ معاہدے کے مطابق  امارت اسلامیہ کی جانب سے پانچ  ہزار قیدیوں کے بدلے میں ایک ہزار قیدیوں کی رہائی کا وعدہ کیا گیا تھا، آج ہماری جانب سے مذکورہ تعداد پوری ہوئی۔ […]

لوگر میں شہریوں پر ہونےوالے دھماکہ کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

المناک اطلاع ملی کہ آج مغرب کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں عوامی ہجوم ایک زوردار دھماکہ ہوا،جس میں درجنوں ہموطن شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ امارت اسلامیہ عید کی رات میں اس المناک سانحہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ سانحہ ان جنگ طلب اینٹلی جنس […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ:  سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں روح پرور اجتماعات ہوئے۔ حاجیوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔  مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماعات کے موقع پر سماجی فاصلے کا خیال […]