عیدالاضحیٰ کے ایام میں 3 دن جنگ بندی کا اعلامیہ امارت اسلامیہ نے جاری کر دیا

چونکہ اہل وطن عید کے ایام مزید تسلی اور خوشی سے گزاریں، تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے تین ایام میں دشمن پر کسی قسم کا حملہ نہ کریں۔ البتہ اگر مخالف فریق کی جانب سے آپ پر کوئی حملہ کیا جاتا ہے،  تو منہ توڑ جواب دیا کیا کریں۔ نیز […]

عیدالاضحٰی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

بسم الله الرحمن الرحیم الله أکبر الله أکبر، لآ إلٰہ إلاّ الله، والله أکبر، الله أکبر ولِله الحمد إن الحمد لله نحمده ونستعينہ ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له, وأشهد ألا إله إلا الله وحده لا شريك لہ, وأشهد أن محمدا عبده ورسولہ صلى الله وسلم […]

امریکی نمائندہ خصوصی زلمی خلیل زاد انٹرا افغان ڈائیلاگ کیلئے تعاون مانگنے آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد:  امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمی خلیل زاد انٹرا افغان ڈائیلاگ کیلئے تعاون مانگنے آج پاکستان پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد کا یہ دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔ امریکی نمائدہ خصوصی پاکستان کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ اسلام آباد سے […]

چلاس : مفرور ملزمان کی فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ 2 شہری جاں بحق

چلاس: چلاس میں مفرور ملزمان کی فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ 2 شہری جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔  چلاس کے نواحی گاؤں میں سی ٹی ڈی نے مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پولیس ٹیم کے پہنچنے پر علاقے میں موجود ملزمان نے اہلکاروں […]

قوم سے عہد وفا

تحریر: ابومحمد الفاتح یہاں دو فریق ہیں -ہر ایک کو ملت کی نمائندگی کادعوی ہے-ہر ایک خود کو عوام کا نمائندہ سمجھتاہے-ہر ایک اپنے دعوے میں اس کااظہار کرتاہے-میڈیامیں ہر ایک کی طرف سے قوم کی ہمدردی پر مبنی بیانات جاری ہوتے ہیں- دنیاکو دونوں باور کرارہے ہیں کہ ہم ہی اس قوم کے اصل […]

فراہ،کاروان و چوکیوں پر حملے، 22ہلاک، 3 ٹینک تباہ

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع فراہ رود کے عبداللہ خیل تودنک کے علاقے قندہار-ہرات ہائی وے پر مجاہدین نے فوجی کاروان پر وسیع حملہ کیا،جو صبح تک جاری رہا،جس کے نتیجے […]

شہری نقصانات کے بابت یوناما کی رپورٹ پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل

شہری نقصانات کے بابت یوناما کی رپورٹ پر امارت اسلامیہ کے ترجمان کا ردعمل کابل میں یوناما دفتر نے شہری نقصانات کے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ شائع کی، جس میں ملک کے 43 فی صد شہری نقصانات کی ذمہ داری امارت اسلامیہ کے مجاہدین کو  راجع ہے اور دیگر الزامات۔ ہم یوناما کی رپورٹ کی […]