لبنان : حزب اللہ اور صہیونی فوج کے اسرائیل سرحد پر ایک دوسرے پر حملے

  لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ واقع سرحدی علاقے میں صہیونی فوج کے خلاف ایک کارروائی کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے سوموار کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے ساتھ واقع شمالی سرحد پر’’ سکیورٹی کا ایک واقعہ‘‘ رونما ہوا ہے۔اسرائیلی میڈیا کی اطلاع کے […]

نریندرا مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد وزیراعظم نریندرا مودی رکھیں گے جس […]

کراچی :مسلسل دوسرے روز تیز بارش، کرنٹ لگنے سے مزید 3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کے تیسرے اسپل میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش ہوئی ہے جب کہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے  سے آج مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں مون سون کے تیسرے اسپل کے دوسرے دن […]

طالبان نے صوبہ ہلمند میں اینٹی ایئرکرافٹ گن کی مدد سے ہیلی کاپٹر مار گرایا

کابل  انتظامیہ کے ہیلی کاپٹر کو آج صبح طالبان نے صوبہ ہلمند ضلع کجکی میں اینٹی ایئرکرافٹ گن کا نشانہ بناکر مار گرایا۔ طیارے کا عملہ ہلاک ہوا۔ واضح رہےکہ دشمن علاقے پر بمباری کی کوشش کررہاتھا، جنہیں طالبان نے نشانہ بنایا۔

تمام امریکی افواج کومقررہ مدت افغانستان سےانخلا کرناہوگا نہ کرنے کی صورت میں فیصلہ طالبان کا ہو گا ملا برادر

طالبان قطر دفتر کے سربراہ جناب ملابرادراخوند نےکہا”تمام امریکی افواج کومقررہ مدت افغانستان سےانخلا کرناہوگا،اگر اس پرعملدرآمد نہ کیاگیا،توطالبان فیصلہ کریگا۔انہوں نے کہاامریکا کیساتھ ہم نےکوئی خفیہ معاہدہ نہیں کیاہے۔افغان عوام کوبیرونی افواج کی موجودگی کسی صورت میں قبول نہیں ہے۔

چین نے امریکی قونصل خانے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا

چین نے آج پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے چینگدو شہر میں امریکی قونصل خانے کو اپنے "کنٹرول” میں لے لیا۔ اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا۔ اس سے قبل چینی حکومت نے جمعے کے روز اس قونصل خانے کو بند کر دینے کے احکامات […]