استنبول: آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

انقرہ: (ویب ڈیسک) استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کر دی گئی، ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز ادا کی، خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران‌ روح‌ پرور مناظر دیکھے گئے۔ یاد رہے کہ ترک عدالت نے 11 جولائی کو آیا صوفیہ […]

سانحہ ہرات کابل انتظامیہ کی درندگی کی ایک مثال ہے

آج کی بات گزشتہ روز صوبہ ہرات کے ضلع گزرہ کے علاقے خم زیارت میں کابل حکومت کے طیاروں نے بگرام جیل سے رہا ہونے والے ایک قیدی کے گھر پر بمباری کی، جس میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔ حملے کے ایک گھنٹہ بعد جب محلے کے لوگ لاشوں […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر اعلیٰ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کریں […]