مرا مرنا جینا مدینہ مدینہ

مرامرناجینا مدینہ مدینہ اللہ تعالیٰ کا شکر ’’ دینِ اسلام ‘‘ پر الحمد للہ رب العالمین ۔’’مدینہ مدینہ‘‘ پڑھنے والے… حضرات و خواتین سے یہ پوچھنا ہے کہ…۔ کیا آپ کو میراث کے بنیادی اَحکامات معلوم ہیں؟ جب کوئی مسلمان وفات پاجاتا ہے تو اُس کے مال کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ مرنا […]

چین نے لداخ میں مزید 40 ہزار فوجی پہنچا دیئے

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) لداخ میں چین کے ہاتھوں کرنل سمیت بیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، چین نے بھارت کی سرحد کیساتھ 40 ہزار فوجی لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر پہنچا دیئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے نے […]

این۔ڈی۔ایس کی دھمکی امارت اسلامیہ کاجواب

کابل انتظامیہ کے ماتحت نیشنل سیکیورٹی کے نام سے فوجی اور انٹیلی جنس ادارے، جو غیر ملکیوں کی براہ راست کمانڈ اور مالی مدد سے افغان عوام کے خلاف ملکی بلیک واٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ نے کچھ دن پہلے مجاہدین کے خلاف جارحانہ جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے […]

مسجدالحرام یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام 9 ذی الحجہ کو حج کے رکن اعظم یومِ عرفہ اور 10 کو عید الاضحیٰ کے دن کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔ مسجد الحرام کی حج سکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے […]

حکومت نے کلبھوشن یادیو کی سزا کیخلاف اپیل کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکوٹ سے رجوع کر لیا۔

اسلام آباد:  حکومت نے کلبھوشن یادیو کی سزا کیخلاف اپیل کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکوٹ سے رجوع کر لیا۔ حکومت نے استدعا کی ہے کہ اپیل دائر کرنے کیلئے عدالت عالیہ بھارتی جاسوس کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے […]

  پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے اہداف کے حصول میں اہم پیشرفت کی ہے

اسلام آباد:  پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے اہداف کے حصول میں اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنیز ایکٹ 2017 میں ضروری ترامیم کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ترمیم سے شیئرز کے ذریعے مشکوک ترسیلات کا مکمل خاتمہ ہوسکے گا۔  کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 122 کے ساتھ سیکشن 123 کا بھی اضافہ کیا گیا […]