ایودھیا: (ویب ڈیسک) پانچ اگست کو بابری مسجد پر رام مندر کی بنیاد رکھی جائے گی ۔ اس تاریخ کا انتخاب آج رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ممبران نے ایک اعلامیہ میں کیا انہوں نے کہا کہ 5 اگست کو وزیر اعظم نرنیدر مودی اپنے ہاتھوں سے ا سکا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے 3 سال  کے عرصے میں یہ مندر مکمل ہو گا ۔

دوسری جانب مسلم رہنماوں کا کہنا تھا کہ اس تاریخ کا انتخاب کرنا ہندؤں کی تعصب بھری سوچ کی عکاسی ہے آج سے ایک سال قبل 5 اگست 2019 کو ہی کشمیریوں سے ان کا حق چھین کر کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا گیا تھا اور اب تک وہ حالت کرفیوں میں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے