صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے قریب منگور کے علاقے میں قائم سید قاضی ہائی اسکول میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے عہدیداروں نے ایک تقریب کا اہتمام کیا ۔ اس دوران طلبا میں  مختلف  علمی و ادبی مقابلے کروائے گئے ، نمایاں آنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ساتھ ہی اساتذہ کرام کی  حوصلہ افزائی  بھی کی گئی ۔

مزید تفصیلات کے لئے درجہ ذیل لنک پر جائیں

غزنی شہر ہائی اسکول میں تقریبات/ تصویر جھلکیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے