انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک

جکارتہ (ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں رواں ہفتے ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور لینڈسلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے۔تین قریبی دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے […]

پانچ اگست کو بابری مسجد پر رام مندر کی بنیاد رکھی جائے گی

ایودھیا: (ویب ڈیسک) پانچ اگست کو بابری مسجد پر رام مندر کی بنیاد رکھی جائے گی ۔ اس تاریخ کا انتخاب آج رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ممبران نے ایک اعلامیہ میں کیا انہوں نے کہا کہ 5 اگست کو وزیر اعظم نرنیدر مودی اپنے ہاتھوں سے ا سکا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ ان […]

امن کی مخالفت کسی کے مفاد میں نہیں ہے

رواں سال 29 فروری کو جب امارت اسلامیہ اور امریکہ نے دوحہ میں قبضہ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تو امن کے مخالفین خصوصا ایوان صدر پر لرزہ طاری ہوا، وہ حواس باختہ ہوگئے اور منطق اور استدلال کی بجائے توہین ، تضحیک، تذلیل، الزامات اور جنگ کی دھمکیوں کی پالیسی اپنائی اور […]

غزنی : کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے زیر اہتمام مختلف علمی مقابلے

صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے قریب منگور کے علاقے میں قائم سید قاضی ہائی اسکول میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے عہدیداروں نے ایک تقریب کا اہتمام کیا ۔ اس دوران طلبا میں  مختلف  علمی و ادبی مقابلے کروائے گئے ، نمایاں آنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے […]

ایران میں کردوں کے ساتھ جھڑپ میں باسیج فورس کا مقامی کمانڈر ہلاک

ایرانی پاسداران انقلاب نے ہفتے کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ مغربی صوبے کردستان میں مسلح کردوں کے ایک گروپ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اورامان شہر میں باسیج فورس کا کمانڈر جمال کریمی مارا گیا۔ پاسداران انقلاب کے زیر انتظام "فارس” نیوز ایجنسی کے مطابق جھڑپوں میں کریمی کے علاوہ علاقے میں […]

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دیدی

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی۔ ڈرگ ریگولیٹراتھاٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت،کنزیومر پرائس انڈیکس کے تحت دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈریپ نے اس ضمن میں باضابطہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی میں […]

سول ایوی ایشن نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

کراچی:  سول ایوی ایشن نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے کے بعد سول ایوی ایشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی آئی اے کے 17پائلٹس کےلائسنس منسوخ کردیئے۔ منسوخ ہونے والوں میں فرسٹ آفیسر بھی شامل […]

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے: وزیراعظم کی وضاحت

لاہور:  حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ عمران خان نے واضح کرتے ہوئے کہا پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے۔  وزیراعظم سے ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزادر نے ملاقات کی۔ عمران خان نے عوامی ریلیف کے لئے حکومت پنجاب کے اقدامات پر […]