ہلمند میں قائم برطانوی افواج کا سب سے بڑا فوجی اڈہ کیمپ بوسٹن کو مسمار کر دیا گیا وہاں پر موجود تمام سامان کو واپس برطانیہ لے جارہاہے یاد رہے کیمپ بوسٹن کا شمار   ان برطانوی اور امریکیوں کا ایک بڑے فوجی اڈوں میں ہوتا ہے یہ اڈہ  ہوائی اورگارگو اور ریسٹورینٹ کے طور پر بھی استعمال ہوتا تھا لیکن اب  ان تمام کو ختم کرکےسارے سازوسامان کو واپس برطانیہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ اس کام کو مکمل ہونے میں 4 ماہ درکار ہوں گے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے