لیبیائی فوج نے دارالحکومت طرابلس  کے جنوب اور ترہونہ اور اس کے مضافات میں موجود اجتماعی قبروں  سے 40 روز کے دوران 225 نعشیں برآمد کی ہیں۔

لیبیائی حکومت کی طرف سے جاری آپریشن لاوا کے پریس ذرائع نے بتایا ہے کہ  مشرقی لیبیا  کو باغی حفتر ملیشیا  سے آزاد کروانے کے بعد وہاں سے 40 روز کے  دوران 225 نعشیں بازیاب کی گئی ہیں جبکہ گمشدرہ افرادکی تلاش اور ان کی بازیابی کےلیے  اجمتاعی  قبروں  کی تلاش کےلیے ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں،

گزشتہ روز بھی  بھی ایک اجتماعی قبر سے 4 نعشیں برآمد ہوئی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے