الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ سمنگان کے صدرمقام اینٹلی جنس سروس مرکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت دوپہر گیارہ بجے صدر مقام ایبک شہر میں کابل انتظامیہ کے اینٹلی جنس سروس مرکز  پر امارت اسلامیہ کے شہیدی بٹالین کے تین سرفروش فدائین حافظ محمد قندہاری، بیت اللہ زابل اور سیف پکتیکاوال نے حملہ کیا۔

سب سے پہلے ایک فدائی نے خوفناک دھماکہ سے تمام رکاوٹیں عبور کیں اور دو سرفروش مرکز میں داخل ہونے میں کامیاب ہوکر وہاں موجود سیکورٹی اور اینٹلی جنس اہلکارو ں مختلف النوع ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جو چار گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں اینٹلی جنس اعلی حکام اور آفسروں سمیت 47 اہلکار ہلاک جب کہ 72 شدید زخمی ہونے کے علاوہ اینٹلی جنس سروس مرکز مہندم، متعدد ٹینک، گاڑیاں اور فوجی وسائل تباہ ہوئے۔

واضح رہے کہ مذکورہ مرکز سے روزانہ شمالی صوبوں میں کاروائیوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ،عوام کو نقصان پہنچانے، انہیں قتل کرنے، مساجد، مدارس، صحت کے مراکز وغیرہ کی تباہی میں مرکز میں تعینات کرائے کے قاتل بھرپور شرکت کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے