الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدین نے صوبہ سمنگان میں اینٹلی جنس مرکز کو فدائی حملے کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام ایبک شہر میں  قائم کابل انتظامیہ کے اینٹلی جنس سروس مرکز  کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدنے شہیدی حملے کا نشانہ بنایااور بعد میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس فدائین مرکز میں داخل ہوکر وہاں موجود مخبروں کو پر حملہ کیا، جو تاحال جاری ہے، جس کے نتیجے میں مرکز مکمل طور پر مہندم ہونے کے علاوہ وہاں تعینات کرائے کے قاتلوں میں سے 70 ہلاک و زخمی ہوئے ہیں اور ساتھ ہی دشمن کو کافی مالی نقصان بھی پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ کرائے کے قاتلوں کے اس مرکز کو اس لیے فدائی حملے کا نشانہ بنایا کہ وہاں روزانہ شمالی صوبوں میں عام شہریوں کے قتل، مساجد، اسکولوں وغیرہ پر حملوں اور بمباریوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔

یاد رہے کہ لڑائی تاحال جاری ہے۔ تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے