امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، روزگان ودائی کنڈی صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے کے زمان جان آغا کے مقام پر واقع اہم یونٹ، مرکز اور 4 چوکیوں کو دشمن نے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔ قابل یاد آوری ہے کہ یونٹ میں دشمن نے 8 ٹینک چھوڑی تھے، بعد بزدل دشمن نے یونٹ پر بمبار کی اور 8 ٹینک تباہ ہوئے، اسی طرح فرار کی وقت مجاہدین کے بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 اور ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے زیارت کے علاقے کے بند کے مقام پر واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، ظالم کمانڈر نجیب سمیت پانچ فوجی ہلاک، 4 زخمی، ایک گرفتار، جبکہ مجاہدین نے 3 موٹرسائکل، پانچ کلانشکوف اور ایک بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

نا کام دشمن نے 12 مجاہدین کے شہید ہونے کا دعوا کیا ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع معروف کے فتاوہ کے علاقے میں واقع 4 دفاعی چوکیوں اور اہم مرکز کو مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے