آرحہ کولگام میں خونریز معرکہ آرائی ایک جے سی او سمیت 3اہلکار ہلاک متعدد زخمی2 مجاہد شہید

جنوبی کشمیر ضلع کولگام کے علاقہ آرحہ کے ایک باغ میں مجاھدین موجود تھے کہ وہاں سے آرمی کی پٹرولنگ پارٹی کا وہاں سے گزر ہوا. مجاہدین نے ایمبش لگا کر دشمن پر وار کیا جہاں موقع پر ہی تین اہلکار ڈھیر ہوگئے.
بعد ازاں آرمی کی 34 آر آر ، سی آر پی ایف اور ایس او جی  نے علاقے کا محاصرہ کر کے آپریشن شروع کیا مجاہدین کے پاس محاصرے سے پہلے محفوظ راستہ اور وقت تھا مگر ان بہادر جانبازوں نے وہاں سے نکلنے کی بجائے ڈٹ کر مقابلہ کرنے اور تادم شہادت لڑنے کو ترجیع دی۔
محاصرہ مکمل ہونے کے بعد کئ گھنٹے مجاہدین نے دشمن کو تگنی کا ناچ نچائے رکھا
آخر کا دونوں جہانباز جوانمردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرماگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے