امریکہ: نائٹ کلب میں فائرنگ‘ 2 ہلاک 8 افراد زخمی

گرین ویلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے باعث دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کر سکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساؤتھ کیرولینا کی کاؤنٹی گرین ویلی کے ایک کلب میں اتوار کی رات پیش آیا۔ […]

حکومت نے آٹا ملز مالکان کے سامنے بھی گھٹنے ٹیک دیے، بیس کلو تھیلا 55 روپے مہنگا

لاہور: بیس کلو تھیلے کی قیمت 860 روپے مقرر، نئے نرخ کا اطلاق دو ماہ کیلئے ہوگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی تمام شرائط مان لیں۔ تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تین ماہ سے برقرار ڈیڈ لاک ختم ہو گیا۔ تاہم اس ڈیڈ […]

اسرائیل کے غربِ اردن کو ہڑپ کرنے کے گھناونے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے غربِ اردن کو ہڑپ کرنے کے گھناونے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہبرون میں صہیونی فورسز نے پرامن احتجاج کرنے والے والوں پر گولیاں چلا دیں جس سے متعددفلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔ غزہ میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں بچوں اور […]

عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری

ریاض: سعودی عرب نے عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت کوئی نہیں جا سکے گا، خانہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونا منع ہو گا، مطاف جانے والوں […]

آرحہ کولگام میں خونریز معرکہ آرائی ایک جے سی او سمیت 3اہلکار ہلاک متعدد زخمی2 مجاہد شہید 

آرحہ کولگام میں خونریز معرکہ آرائی ایک جے سی او سمیت 3اہلکار ہلاک متعدد زخمی2 مجاہد شہید جنوبی کشمیر ضلع کولگام کے علاقہ آرحہ کے ایک باغ میں مجاھدین موجود تھے کہ وہاں سے آرمی کی پٹرولنگ پارٹی کا وہاں سے گزر ہوا. مجاہدین نے ایمبش لگا کر دشمن پر وار کیا جہاں موقع پر […]

چین کا خوف : مودی ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں جعلی مریضوں کیساتھ تصویر بنواتے رہے

نئی دہلی:  چین کا خوف بھارتی وزیر اعظم کے دل میں ایسا بیٹھ گیا ہے کہ مقبوضہ لداخ کے دورے کے دوران وادی گلوان سے 150 کلومیٹر دور ہی پڑاؤ ڈالے رہے اور اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں بیڈز لگوا کر جعلی مریضوں کے ساتھ […]