فرانس کے وزیراعظم ایڈوارڈ فلیپے اور ان کی حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔
خبر کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت مستعفیٰ ہوگئی ہے جبکہ فرانسیسی ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
دوسری جانب فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے فلیپے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔