طالبان کے ساتھ ملک میں عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار ہیں عبداللہ عبداللہ

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر طالبان کے ساتھ ملک میں عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے یہ گفتگو تنازعات کے حل اور ان […]

مقبوضہ بیت المقدس :ایذاریہ اور ابو دیس میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس اور ایذاریہ قصبوں میں صہیونی فوجیوں کے ہلہ بولنے کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔ ابو دیس میں مقامی ذرائع کے مطابق  قصبے میں صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں اشک آور گیس کی وجہ سے سات نوجوانوں […]

مولانا عزیز الرحمن  ؒ ‘ باکمال زندگی بے مثال رخصتی (قسط1 )۔

نوید مسعود ہاشمی رمضان المبارک میرا کراچی میں گزرا‘ ان کا ہر دن یا دوسرے دن شفقت بھرا فون آتا‘کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے غربت کے ہاتھوں پسے ہوئے انسانوں کی مدد کے لئے انہوں نے خوداپنے آپ کو‘ اپنی اولاد‘ مساجد‘ خانقاہوں ٹرسٹ اور مریدوں کو وقف کر رکھا تھا…رمضان المبارک […]

ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو ہسپتالوں پر دباﺅ بڑھ جائے گا وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاﺅ کے لیے ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو ہسپتالوں پر دباﺅ بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رضاکارانہ کام کرنے پر ٹائیگر فورس کے اہلکاروں کا مشکور ہوں، ہر […]

کابل انتظامیہ اور ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد

آج کی بات کابل انتظامیہ نے جھوٹے دعووں کے سلسلے میں دعوی کیا ہے کہ گزشتہ ہفتہ پچھلے 19 سالوں میں سب سے خونریز تھا، طالبان نے کئی حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے سیکڑوں اہل کاروں کو ہلاک کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پچھلے ہفتے مجاہدین نے نیویارک اور واشنگٹن کی حفاظت کرنے والے […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض اور ظالم بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی […]

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کو متنازع […]

 اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت ترکی نے سنبھال لی

اقوام متحدہ:  ترکی نے پہلی بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھال لی۔ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کی صدارت کیلئے صدر منتخب ہونیوالے وولکان بوز نے استنبول کے چراغان پیلس میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنے فرائض سنبھال لیے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ جنرل اسمبلی کی صدارت پر […]

حکومتی دعوؤں کے برعکس آئندہ سال پاکستانی معاشی ترقی ایک فیصد رہے گی آئی ایم ایف

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعوؤں کے برعکس آئندہ سال پاکستانی معاشی ترقی ایک فیصد رہے گی ۔ کورونا سے عالمی معاشی بحران توقعات سے زیادہ سنگین ہوگا۔ بھارتی شرح نمو پاکستانی شرح نمو سے بھی زیادہ گرے گی۔ […]

جھلک جب دِکھا دے مدینہ مدینہ

جھلک جب دِکھا دے مدینہ مدینہ اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت محمدﷺ نے ’’مدینہ مدینہ‘‘ میں فرمایا:۔ ’’تم ضرور قسطنطنیہ فتح کروگے (مسلمانوں کا جو) امیر اسے فتح کرے گا وہ کیاہی اچھا امیر ہوگا اور وہ( فاتح) لشکر کیا ہی خو ب لشکر ہوگا۔‘‘(مسند احمد)۔ آقاﷺ کی یہ آواز مبارک’’ مدینہ مدینہ‘‘میں اس وقت […]