عالمی منڈی میں تیل 112 فیصد مہنگا ہوا، ہم نے صرف 25 فیصد قیمت بڑھائی وفاقی وزیر

اسلام آباد:  وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل 112 فیصد مہنگا ہوا، ہم نے صرف 25 فیصد قیمت بڑھائی۔ ہم نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات میں ریلیف دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کے […]

پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ

 ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا، گھریلو اور کمرشل سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ اوگرا قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس کی قیمت میں ہفتے میں دوسری بار اضافہ کردیا اس […]

امریکہ نے اسرائیل کے الحاق منصوبے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں دیا

متحدہ امریکہ  میں اسرائیل کے ’الحاق‘ منصوبے سے متعلق اجلاس  میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا  گیا۔ اسرائیل  کے چینل ۔13 سے انٹرویو میں ایک امریکی عہدیدار نے اپنا  نام خفیہ رکھنے  کی شرط پر  بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے یکم جولائی  سے دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے علاقے کو  اسرائیل سر […]

پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا

 وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے فی لٹراضافہ کردیا تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ جولائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پٹرول کی قیمت میں 25روپے 58پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے، ڈیزل کی […]

جولائی کی15 تاریخ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: شفقت محمود

 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی تھیں، 2 جولائی کو بین الصوبائی وزیر […]

معاہدے کےنفاذ کے حوالے سے سینٹکام کے سربراہ کا بیان

تحریر : خالد افغان زوئے ترجمہ: عبدالہادی فرہاد مشرق وسطی میں امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے سربراہ جنرل میکنزی جن کے افغانستان میں تعینات امریکی افواج بھی زیر کمان ہیں۔انہوں نے18 جون کو  ایک اجلاس سے ویڈیو کےذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان ہونےوالے معاہدے پر اچھی طرح عمل […]

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کراچی میں‌ انتقال کر گئے

کراچی:  سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصے سے کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بگڑنے پر آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ منور حسن 1941 میں دلی میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان پر خاندان کے ہمراہ ہجرت کر کے پہلے لاہور پھر کراچی منتقل ہوئے۔ […]

(مولانا عزیز الرحمن ، باکمال زندگی، بے مثال رخصتی( آخری قسط

مولانا عزیز الرحمن ، باکمال زندگی، بے مثال رخصتی آخری قسط نوید مسعود ہاشمی پیر طریقت مولانا محمد عزیز الرحمن ہزاروی2 فروری1948 ء کو ضلع بٹ گرام کی بستی چھپر گرام میں حضرت مولانا محمد ایوب کے گھر پیدا ہوئے اور1972 ء میں سند فراغت عالم اسلام کی معروف دینی یونیورسٹی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک […]

فلسطینی اراضی کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: سعودی عرب

سعودی عرب نے ایک بار پھرمقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کے علاقوں پر اپنی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور وادی اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون اور اس حوالے سے سلامتی کونسل کی منظور کی گئی قراردادوں […]