ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں وزیر خارجہ

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، بھارت کے تمام حربوں کا ناکام بنائیں گے۔ وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی بھرپور مذمت اور شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیرستان حملے کے بعد کہا تھا […]

سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا

سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ بشیر زیب ہلاک دہشتگرد اسلم اچھو کے بعد کمانڈر بنا تھا۔ اسلم اچھو چائینز قونصلیٹ پر حملے کا ماسٹر […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام چاروں دہشتگرد ہلاک 3 افراد جان بحق 7 زخمی

 پاکستان سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ‌ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں‌ بحق اور 7 زخمی ہوئے جبکہ تمام چاروں دہشتگردوں‌ کو ہلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 4 دہشتگردوں نے آج صبح پاکستان سٹاک مارکیٹ پر دستی بموں سے حملہ کر دیا […]

چین نے لداخ میں 3 تزویراتی مقامات پر کنٹرول حاصل کر لیا، مزید 2 بھارتی فوجی ہلاک

چین نے لداخ میں 3 تزویراتی مقامات پر کنٹرول حاصل کر لیا، مزید 2 بھارتی فوجی ہلاک لداخ میں بھارت کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، چین نے ایل اے سی پر مزید تین ٹیکٹیکل پوزیشنز پر کنٹرول حاصل کرلیا جس میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے شامل ہیں، بھارتی فوج پینگانگ میں […]

قندہار : مرکز سےفوجی فرار،12 ہلاک و زخمی،10 سرنڈر، ایک گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار میں مرکز کو چھوڑ کر فرار ہوئے،جب کہ بلخ، فراہ، غزنی،فاریاب اور لوگر صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملے و دھماکے ہوئے اور ننگرہار،پکتیا،میدان اور فراہ صوبوں میں کمیشن برائے دعوت و ارشاد کےکارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں 10 فوجی مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق […]

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

اک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ کواڈ کاپٹر ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں آٹھ سو پچاس میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاک فوج نے رواں سال 9واں بھارتی […]

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے

 صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے شیڈول کی منظوری دیدی ہے۔ شیڈول کے مطابق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات رواں سال اٹھارہ اگست کو ہوں گے۔ قانون ساز اسمبلی اپنی آئینی مدت کی تکمیل کے بعد چارروز قبل تحلیل کردی گئی تھی۔ قانون کے […]

عازمین حج کے واجبات کی واپسی کا عمل جمعرات سے شروع ہوگا

اسلام آباد:  حکومت نے حج 2020ء کیلئے تمام درخواست گزاروں کے واجبات جمعرات سے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال حج سے متعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے شیڈول بینکوں کے […]

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے غلط دعوؤں کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

چند مغربی ذرائع ابلاغ میں رپورٹیں شائع کیں، کہ گویا امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روس سے امریکی فوجوں کی ہلاکت کےلیے امکانات حاصل کرلیے  تھے وغیرہ افواہات۔ ہم اس دعوے کی شدید تردید کرتے ہیں. گذشتہ 19 سالہ جہاد میں امارت اسلامیہ کسی اینٹلی جنس ادارے یا  کسی بیرونی ملک کے احسان کا مقروض […]

روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا: نیو یارک ٹائمز

نیو یارک:  امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا۔ امریکی خبر رساں ادارے ’نیو یارک‘ ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام نے افغانستان میں روسی سرگرمیوں سے متعلق صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران امریکی صدر […]