مجاہدین نے ہلمند ونیمروز صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے لعل مسجد کے قریب فوجی ٹینک بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ سرپل ضلع سنگچارک کے عرب بائی کے علاقے میں ایک جنگجو نور احمد ولد خیر الدین مجاہدین سے آملا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے نوردئی، خواجہ زھد خان اور ینگ کے علاقوں میں پانچ جنگجو (احمد ولد محمد علی، عبد الکریم ولد محمد حسن، محمد جان ولد محمود، فیض اللہ ولد باز محمد اور سید بدر الدین ولد سید شجاع الدین) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے