فاریاب، ہلمند ونیمروز: بم دھماکے، 2 ٹینک تباہ، 6 اہلکار سرنڈر

مجاہدین نے ہلمند ونیمروز صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دو […]

بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس موخر

 جولائی 2 تاریخ  کو ہونے والی بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس  وفاقی وزیر تعلیم کی والدہ کی وفات کی وجہ سے موخر کر دی گئی ہے  کانفرنس میں تعلیمی اداروں کے کھولنے کے متعلق  فیصلہ ہونا تھا اب ذرائع کے مطابق یہ کانفرنس 7 جولائی کو ہونے کا امکان ہے ۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئیں

 وفاقی وزیر تعلیم کی والدہ انتقال کر گئی ہیں، سیاسی شخصیات نے دکھ کی اس گھڑی میں شفقت محمود سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]

ایران کے جنوب میں پاسداران انقلاب کی دو گاڑیوں کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا

ایران کے جنوب میں پاسداران انقلاب کی دو گاڑیوں کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس نے منگل کے روز بتایا کہ رکن پارلیمنٹ فداء حسين مالکی کے مطابق یہ دھماکا ایران کے جنوب مشرق میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں ہوا۔ مالکی نے مزید بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں […]

جامشورو گرڈ سٹیشن کے سویچ یارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

 جامشورو گرڈ سٹیشن کے سویچ یارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، دو گھنٹے میں 500 اور 200 کے وی کا سرکٹ بحال کر دیا گیا۔ پاور ڈویژن نے تمام واقعے کی ابتدائی ٹیکنیکل رپورٹ طلب کرلی۔ ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ 500 کے وی جامشورو گرڈ سٹیشن کے سویچ یارڈ […]

سانحہ ہلمند اور اشرف غنی کا سفاکانہ جھوٹ

تحریر:سید عبدالرزاق  جون ۲۹ کو صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں پرانے بازار میں عوام کے ہجوم پر ایک بے رحمانہ حملہ ہوا جس میں کئی انسانی جانوں سمیت مویشیوں کی بڑی تعداد بھی اس ظالمانہ حملے میں ماری گئی۔ سبگین میں واقع یہ بازار جسے مقامی لوگ میلہ کہتے ہیں ایک خاص طریقےسے لگتاہے […]

ملابرادر اخوند اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کی گفتگو

امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ جناب ملا برادر اخوند  اور وفد نے امریکی وزیرخارجہ  مائیک پمپیو اوران کے وفد سے پیرکےروز 29 جون 2020ء کو  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ اس ویڈیو رابطے میں دوحہ معاہدے کے نفاذ، افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا، قیدیوں کی رہائی، بین […]

ملا برادر اخوند نے افغانستان کے لیے ایران کے خصوصی ایلچی محمدابراہیم طاہریان اور ان کےوفد سے دوحہ میں ملاقات کی

امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی نائب اور سیاسی دفتر کے سربراہ جناب ملا برادر اخوند نے وفد کے ہمراہ افغانستان کے لیے ایران کے خصوصی ایلچی محمدابراہیم طاہریان اور  ان کے ساتھ آنے والے وفد سے دوحہ میں ملاقات کی۔فریقین نے ایران میں افغان مہاجرین اور سرحدی مسائل اورافغانوں کی قیادت اور رہبری میں بین […]